Chak Alam چک علم

Chak Alam چک علم

Chak Alam چک علم

عظمت الله گونڈل

Azmatullahaji@gmail.com

00923441118090

 چک عالم اک چهوٹا سا گاؤں هے سال 2016 میں اس کی کل ابادی 1400 هے

گاؤں کی مشہور اور ی تعليم يافتہ شخصيات:

  • حاجی باطی خاں گوندل
  • حاجی عارف مشتاق گوندل
    اکبر نزیر گوندل
    ڈاکٹر سعی محمد گوندل
  • ﺫولفقار سلطان گوندل

گاوں کی اہم ذاتیں،گاوں کی اہم فصلیں یا کوئی اور اہم چیز:

گاؤں چک عالم میں صرف گوندل ﺫات هے
ویسے تو گاؤں میں بهت ساری فصلیں هیں لیکن گندم دهان گنا مکئ اهم فصل هے

گاؤں کے قريبی ديھات:

جنڈ بوسال . حصوآنه . ریڑکا بالا