Kuthiala Sheikhan کٹھیالہ شیخاں
Kuthiala Sheikhan کٹھیالہ شیخاں
کٹھیالہ شیخان کا شمار ضلع منڈی بہاولدین کے بڑے اور ترقی یافتہ قصبوں میں ہے کٹھیالہ شیخاں کو اگر چھوٹا شہر بھی کہا جائے تو بے جا نا ہوگا کٹھیالہ شیخاں ضلع منڈی بہاولدین کا مرکزی مقام بھی ہے یہاں کے لوگ پڑھے لکھے اور خوش اخلاق ہیں
گاؤں کی مشہور اور ی تعليم يافتہ شخصيات:
- ممتاز احمد شیخ
- ،ناصر سعود فیصل نمبردار
- ،شاہد عمران نمبردار،
- ایاز احمد شیخ صدر پریس کلب کٹھیالہ شیخاں
- محمد ارشد غفاری
- ،محمد سعید اشرف فاروقی راہنما سپاہ صحابہؓ ضلع منڈی بہاولدین
- شفقت معاویہ
- تصور اقبال شہالم کا خضر حیات گوندل
کٹھیالہ شیخاں کی مشہور شخصیات ہیں