Skip to content Skip to left sidebar Skip to footer

Ainowal عینووال

 عینووال Ainowal 

تاریخ:

تاریخ میں بھکھی سے الگ ہونے والا ایک گاؤں ہے جس کی کل آبادی: 1660 ہے جبکہ ہاؤس ہولڈ: 259 ہے۔ اس گائوں کا ڈاک خانہ کھٹیالہ شیخاں ہے۔ گاؤں کے اطراف کے گاؤں : بھکھی، منڈ، کھٹیالہ شیخاں، ڈلووال ہے
گاؤں میں موجود اسکول:
گورمنٹ پرائمری اسکول عینووال
مسجد:
جامعہ مسجد ابوبکر صدیق عینووال
دربار:
پیر میاں نور شہید کا مزار
برادریاں:
•اللہ دین کے
•محرم کے
•اکبر کے
• نمبردار
• امیر کے
•نادر کے
•خیرے کے
قوم:
گوندل
وڈائچ
ساہی
سیال
باقی امدادی ذاتیں
مشہور شخصیات:
 چودھری مختار احمد گوندل (با اثر شخصیت)
حاجی بہادر سردار دا (سابقہ ممبر)
اعلیٰ تعلیم یافتہ:
آن حسن گوندل (MBA )
ارشاد گوندل {DFO (ڈویژنل فوریسٹ آفیسر)}
سکندر اسلم گوندل  (سب اسپکٹر {سی ٹی ڈی})
ظفر گوندل ( اے ایس آئی)
نذیر ساہی (سابقہ انسپکٹر)
سوشل میڈیا انفلونسر:
شاہ زیب مختار گوندل
علی ثقلین نمبردار ( ISF ممبر)
Allah Bless this village
Information provided by: Ch. Shahzaib Gondal
Email Address: gondalshahzaib75@gmail.com
Contact No.
Information updated on 27 July, 2021

0 Comments

There are no comments yet

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.