Skip to content Skip to left sidebar Skip to footer

Charkhah چرخہ

میرا اے چرخہ نو لکھا۔ ۔ ۔

پنجاب کی لوک ریت کا بہترین شہکار

 چرخہ ایک دیسی مشین ہے جو کم ہوتی جا رئی ہے اس سے کپاس کی پھٹی کو دھاگے میں تبدیل کیا جاتا ہے یہ لکڑی سے بنا ہوتا ہے لکڑی 

کا ایک پہیا لگا ہوتا ہے اس پہے کے ساتھ ایک ہتھی سی لگی ہوتی ہے ہتھی کو گھمانے سے پہیا گھومتا ہے اس پہیے سے اگے ایک فرکی لگی ہوتی ہے جس کو یہ پہیا گھماتا ہے اس فرکی پر کپاس کی پھٹی کی روئی کو لگا کر اسے دھاکے میں تبدیل کیا جاتا ہے 

اب نئے دور میں یہ کام بجلی پر لگی مشینیں کرتی ہیں جس کی وجہ سے چرخے کے استمعال کافی حد تک کم ہو چکا ہے اگر اب بھی ہم دیکھیں تو کافی گھروں میں جرخہ نظر آتا ہے چرخہ پنجاب اور منڈی بہاوالدین کی ثقافت کا حصہ ہے

ایک وقت تھا چرخہ ہر گھر کی ضرورت ہوا کرتی تھی پنجاب میں خواتین ہر گھر میں چرخہ کاتتی نظر آتی تھی

پوڑھی عورتیں چرخہ کاتتی زیادہ نظر آیا کرتی تھی چونکہ چرخہ بیٹھ کر کاتا جاتا تھا اس کے لیے زیادہ قوت بھی درکار نہیں ہوتی تھی بوڑھی عورتوں کو اس کا کافی ہنر تھا جس کی وجہ سے بوڑھی عورتیں جو باقی گھر کے کام کم کرتی تھی وہ چرکہ زیادہ کاتتی تھی

 

 

0 Comments

There are no comments yet

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.