منڈی بہاوالرین تاریخ کے آیئنے میں
منڈی بہاوالدین نام شاید نئے زمانے کا ہے مگر اس علاقے کی اور یہاں بسنے والے لوگوں کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے ٫یہ علاقہ تب سے آباد ہے ٫جب کہ آج کے دور کے بڑے شہروں کا وجود تک نہ تھا٫اس کی وجہ یہاں کی زرخیز زمین اور دوسرا یہاں کا خوشگوار موسم جس کے اثرات مقامی لوگوں پر بھی مرتب ہوئے
Also read this: منڈی بہاوالدین کے بارے میں تفصیل
منڈی بہاوالدین کے بارے میں تفصیل
٫اب ہم اصل موضع کی طرف آتے ہے٫کبھی تو یہ علاقہ بہادر پورس کی سلطنت کا حصہ رہا اور کم عرصہ یونانی دور کا حصہ٫ اس کے بعد سکندر کی مدد سے ایک اور سلطنت یا ایک اور دور کا آغاز ہوا وہ تھا موریہ دور ٫موریہ حکومت کی بنیاد چندرا گپتا موریہ نے رکھی اور اس سلطنت کا اصل گرو یا استاد چنکیاں تھا٫ اور اس خاندان کی حکومت میں سب سے زیادہ شہرت اشوک سمراٹ نے حاصل کی ہم اس کی فتوحات یا کامیابیوں پر نظر نہیں ڈالیں گے کیونکہ ہمارا موضع اورہے ۔اس دور کے بعد کوشان دور حکومت آیا٫ان کا دور پہلی صدی سے لےکر تقریبا تیسری صدی کے وسط تک رہا ،اس خاندان حکومت میں سب سے زیادہ شہرت کنیشک کشاک نے حاصل کی
Also Read this: coins collection by azhar Mehmood Phalia
٫ ڈھوک نواں لوک یا منڈی بہاوالرین سے دریافت ہونے والے سکے اور دوسرے نوادرات٫بہت نایاب ہے٫اور ان کی دریافت حادثاتی طور پر ہوئی مگر خوش قسمتی سے ند یم صاحب نے بڑی جدوجہد کے بعد ان کو محفوظ کیا ہے۔ میں ان کو اس کارنامہ پر مبارکباد پیش کرتا ہو٫اس سے پہلے اس علاقہ میں ایسی واضع اور ٹھوس دریافت یا تاریخی ثبوت نہیں ملے ٫ میں کافی دنوں سے اس تحقیق میں مصروف تھا٫ لندن اور بہت سارے انڈین لوگوں سے رابطے میں تھا٫ میں اپنی تحیقیق اور محنت سے کافی حد تک مطمئین ہو٫
سے تعلق رکھتے ہے٫(Kushan Dynasty)یہ نوادرات کوشان دور
کوشان دور پر ایک نظر٫سب سے پہلا حکمران جس نے اس کی بنیاد رکھی
Kujula…۱ ٫ کوجولا کدفیسیس : دور حکومت 30 سے 80 تک
Vima.1…۲ ٫ ویما تاکتو ساداشکانا : دور حکومت 80 سے 95 تک
Vima.2…3 ٫ ویما کدفیسیس : دور حکومت 95 سے 127 تک
Kanishka…4 ٫ کنیشک یا کنیشکا کشاک : دور حکومت 127 سے 140 تک
Vasishka…5 ٫ واسیشکا : دور حکومت 140 سے 160 تک
Huvishka…6 ٫ ہوویشکا : دور حکومت 160 سے 190 تک
Vasudeva… ٫ واصو د یوا : دور حکومت 190 سے 2307
ندیم صاحب کی کولیکش تقریبا 1900 سال سے لے کر1789 سال پرانے نوادرات پر مشتمل ہے٫ ان کی محنت کی داد دینی پڑے گی٫ان پر جو تحریر لکھی ہوئی ہے وہ یونانی زبان میں ہے کیونکہ سکندر کی فتح کے بعد بہت سے یونانی یہاں رہ گئے تھے٫جن کا گندارا تہزیب میں بہت اہم کردار ہے٫ کنیشک نے[ پوشکالا وتی] موجودہ[ چارسدہ] سے اپنا درالحکومت پشاور [پوروساپورہ] بنا لیا تھا٫مگر کوشان دور حکومت میں کنیشک کشاک کا نام سب زیادہ مشہور ہوا اس کے نام کا مطلب ہی کنیشک عظیم ہے
0 Comments