Skip to content Skip to left sidebar Skip to footer

Tag: Diamond Cross Railway Track

Diamond Cross Railway Track Malakwal

Diamond Cross

اس ریلوے ٹریک کو ڈائمنڈ کراس  کہتے ہیں۔

اس ریلوے ٹریک کی خاص بات یہ کہ اس میں نظر آنے والا کراس جس میں ایک لائن دوسری لائن کو مکمل کراس کر رہی ہے یہ صرف پورے ایشیا میں دو مقامات ہیں۔ ایک ملکوال اور دوسرا بھارت میں ہے۔


 کہا جاتا ہے کہ ملکہ وکٹوریہ نے 1885 میں جب ملکوال سے کھیوڑہ کا ریلوے ٹریک بنوایا تب ہی اس ڈائمنڈ کراس کو بنایا گیا تھا اس لئے اس کا نام ڈائمنڈ کراس رکھا گیا ہے۔
یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ملکہ ویٹوریہ کے تاج میں جو ہیرا تھا اس ہیرے کی طرز پر یہ ڈائمنڈ کراس بنایا گیا۔

ملکوال پاکستان کا سب سے بڑا جنکشن ہے جہاں سے ( پانچ ) لائنیں نکلتی ہیں

(1) سرگودھا

(2) لالا موسیٰ

(3) بھیرا

(4) خوشاب

(5) کھیوڑہ

Picture in Malakwal Railway Junction

Picture in Malakwal Railway Station Malikwal

Railway track in India

Railway track in India