Skip to content Skip to left sidebar Skip to footer

Tag: Mandi Bahauddin villages

Chak no 49

Chak No. 49 چک نمبر

Chak No. 49 چک نمبر

By: Mobeen Arshad

Introduction:

۔ Chak No. 49 چک نمبر 49 انگریز دور سے آباد ہے اور منڈی ضلع کا آخری چک ہے۔ گاؤں کی اپنی 75 ایکڑ سرکاری رقبہ ہے جس میں سے تقریبا 25 ایکڑ پر عرصہ دراز سے ہی پٹھان قوم آباد ہے۔ منڈی سرگودھا کی سرحد پر واقع آخری چک ہے جو کے پنڈی راواں ، سندا اور سرگودھا کے آخری گاؤں ہجن سے ملتا ہے ۔

Nearest Villages:

  1. Pindi Rawan
  2. Sanda
  3. Hajjan

Village Culture:

لوگ زراعت کے ذریعے معاشی نظام چلاتے ہیں۔ لوگ اپنی پورانی ثقافت سہمبالے ہوۓ ہیں۔ لوگ آج بھی پورانے خیال رکھتے ہیں۔

Main Casts:

  • Gondal
  • Gujjar
  • Qazi
  • Raja
  • Mair Minhas
  • Virik

Social Personalities:

  • Ch. Ashraf Mair
  • Raja Nasar Abbas
  • Nasir Ameer Qureshi
  • Mukhtar Gujjar
  • Faiz -ul- Lah Gondal

Chak no 49

Highly Qualified Personalities:

  • Raja Arshad (Advocate)
  • Qazi Tahseen Ali (Advocate)
  • Tahir Minhas (Principle)

Social Welfare Organizations

Social Welfare Organization is run by Qazi Arshad and Haji Malik Rauf. Which works for social welfare of village.

Schools and Colleges

  • 2 Primary Schools
  • No College

Main Crops:

گندم

کنو

کماد

چاول

Problems of the Village:

گاؤں میں کھیلنے کے لۓ کوئ گراؤند نہیں ہے۔ سرکاری رقبہ بھی موجود ہے

May Allah Bless This Village (AAMEEN)


Information prodivded by Mubeen Arshad

Contact Number: 03025300230

Email Address: qqazimoeenarshad@gmail.com

Chak No. 18 چک نمبر (Hakeem Wala)

Chak No. 18 چک نمبر (Hakeem Wala)

Chak No. 18 (Hakeem Wala)

By: Muhammad Azeem Awan

Introduction:

Village Chak No 18 چک نمبر also called as Hakeem Wala is in Tehsil Malakwal, District Mandi Bahauddin, near Gohar, Mahal, Chak No. 20 and Chah Miana.

Nearest Villages قریب کے دیہات

Village History:

یہ گاٶں بہت پرانا ھے اور  بہت  خوبصورت ھے

Village Culture:

یہاں کے لوگ بہت محنتی اور  پرخلوص ھیں ایک دوسرے کا حیال رکھتے ھیں

Main Casts:

اعوان

چوھدری

راجے

Chak No. 18 چک نمبر (Hakeem Wala)

Social Personalities of Village:

محمد عظیم اعوان

ملک غلام ربانی

چودھری فرحت عباس

راجہ جاوید

ملک محمود

ملک علیم اعوان

ملک وسیم اعوان

Highly Qualified Personalities:

ملک وسیم ایڈوکیٹ

ملک دستگیر عالم

راشد لنگڑہال

شفقت عباس چودھری

Social Welfare Organizations

گائوں کٸ سوساٸٹیز ھیں جو لوگوں کی خدمت کرتی ھیں

Schools and Colleges

ماڈل سکول اور کئی پراٸیوٹ سکول

Main Crops:

گندم

چاول

باجرہ

مکٸ

May Allah Bless This Village (AAMEEN)


Information provided by: Muhammad Azeem Awan
Email Address: irumusman19@yahoo.com
Contact No. 03016945057

کسی بھی قسم کی درستگی کیلئے کمنٹس کریں یا ہمیں ای۔میل کریں۔ شکریہ

Chak No. 11 Mandi Bahauddin

Chak No. 11 چک نمبر

Chak No. 11 چک نمبر

By: Arslan gondal

Village History:

This village Chak No. 11 چک نمبر came into being during the British era when military officers of the time were given inheritance on retirement or success. At that time this area along with Sohawa Dilowana which is 22 square meters was given to the then Army Colonel Raja Feroze Khan and a Pathan lieutenant. Thereafter, plots of one kanal were distributed among the zamindars for settlement and fixed.

یہ گاؤں انگریز دور میں قیام میں آیا جب اس وقت کے آرمی آفیسرز کو ریٹائرمنٹ یا کوئی کارنامہ سر انجام دینے پر وراثت انعام دی جاتی تھی اس وقت سوہاوہ دلوآنہ کے ساتھ یہ رقبہ جو 22 مربع پر مشتمل ہے اس وقت کے آرمی کرنل لفٹیننٹ راجہ فیروز خان اور ایک پٹھان لیفٹننٹ کو بطور انعام دیا گیا۔ اس کے بعد آباد کاری کے لیے زمینداروں میں ایک ایک کنال کے پلاٹ تقسیم کیے گئے کے اسے آباد کیا گیا۔

Chak No. 11 Mandi Bahauddin

گائوں کی ثقافت:

گاؤں میں گوندل برادری راجہ برادری پٹھان برادری سدھ برادری اور ملک برادی ہے اور اللہ کے کرم سے ہر قسم کی لڑائی جھگڑے سے پاک ہے

مشہور ذاتیں:

گوندل برادری

راجہ برادری

پٹھان برادری

سید برادری

ملک برادی

سدھ برادری

مہار برادری

وڑائچ برادری

ہنجرا برادری

آرائیں برادری

سماجی شخصیات:

گاؤں کی سماجی شخصیات میں گوندل برادری کے حاجی محمد امین بہت ہی اہم شخصیت ہیں جنہوں نے گاؤں کی بہتری اور ترقی کے لیے بنا کسی مفاد ہر سہولت کے لیے صوبائی ہو یا وفاقی ہر سطح پر گاؤں کے لیے محنت کی اور ایک اور شخصیت ایڈوکیٹ شہزاد مہدی جو ویلفیئر کاموں میں اپنی پہچان آپ ہیں۔ سید برادری کے دستار شاہ صاحب ہیں۔ انجینیرنگ میں اپنی پہچان آپ ہیں اور اب ایک نوجوان جس کا ۔نام محمد ارسلان بھی اپنی مثال آپ ہے

پڑھی لکھی شخصیات:

سید دستار شاہ انجنئیر

ایڈوکیٹ شہزاد مہدی

جنید بشیر  (ایم اے)۔ ہال انگلینڈ

محمد ارسلان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صحافی

سید ارسلان بدر بطور استاد اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں

راجہ منظور ایئر فورس

فلاحی ادارے:

انسانیت دوست ویلفیئر سوسائٹی

سادات ویلفیئر سوسائٹی مہدی خاں ویلفیئر سوسائٹی

میرا سوہنا پنڈ چک نمبر 11

سکول اور کالجز:

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک نمبر 11

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول چک نمبر 11

گورنمنٹ آفٹرنون سکول عدالت آباد چک نمبر 11

اہم فصلیں:

گاؤں کی مٹی بہت زرخیز ہے جسے دو نہروں کا پانی سیراب کرتا ہے اور ہر فصل اگائی جا سکتی ہے۔ کماد ہو گندم ہو چاول کوں باغات ہوں ہر چیز

گائوں کے مسائل:

نکاسی نالا نا ہونے کی وجہ سے اور نئی آبادی میں بجلی پختگی

May Allah Bless This Village (AAMEEN)


Information provided by Arslan gondal

Email Address: muhammad.arslan_009@yahoo.com

Contact No. 03457069727

کسی بھی قسم کی درستگی کیلئے کمنٹس کریں یا ہمیں ای۔میل کریں۔ شکریہ

village Chhawind Chawind Mandi Bahauddin

Chhawind چَھوِنڈ

گاؤں کا نام چَھوِنڈ

By: کاشف گوندل

تعارف

ہمارے گائوں کا نام چَھوِنڈ Chhawind ya Chawind ہے۔ بادشاہ پور اور کرتووال اس گاؤں کے بیٹے ہیں یہ گاؤں ہریاساہناشمہاری اور بادشاہ پور کے درمیان ہے۔ گاؤں کے لوگوں کا زیادہ تر پیشہ کاشتکاری ہے۔ گاؤں کے تقریباً 250/300 گھر ہیں۔ لوگ بہت مہمان نواز ہیں اس گاؤں میں رہنے والے لوگوں میں کثیر تعداد سید برادری اور گوندل برادری ہے۔ چند گھر تارڑ ‘ وڑائچ اور کررڑ برادری کے ہیں۔ ایک ۔پرائمری سکول اور دو جامع مساجد ہیں اور دو امام بارگاہ ہیں

village Chhawind Chawind Mandi Bahauddin

گائوں کے قریبی دیہات:

شمہاری

چک نمبر 21

واڑہ عالم شاہ

ساہنا

بادشاہ پور

گاؤں کی مشہور شخصیات

محمد یار ولد سردار خاں گوندل ( مرحوم)

سید ظہور شاہ (مرحوم)

ڈاکٹرسید قیصر عباس شاہ (heart specialist)

وقاص نذر گوندل (ایڈووکیٹ)

ارشد محمود گوندل (ایڈووکیٹ)

سید تقویم شاہ (LLB PHD) UK

زوار عباس تارڑ

اظہر عباس وڑائچ

کاشف گوندل(سردارےکا)

حسن نواز گوندل (مرجےکا)

ذیشان مظہر گوندل (راحمے کا)

May Allah Bless This Village (AAMEEN)


Information provided by Kashir Gondal

Email Address: gondalkashif98@gmail.com

کسی بھی قسم کی درستگی کیلئے کمنٹس کریں یا ہمیں ای۔میل کریں۔ شکریہ

Last updated on 24-06-2024

mojianwala

Mojianwala موجیانوالہ

Mojianwala موجیانوالہ

By: Hassan

Village History:

The Village Mojianwala موجیانوالہ is located on the boundary of District Mandi Bahauddin and District Gujrat. It is an old town and famous for its majority population belongs to Shia sector. Almost all of the residents belong to this sect. It is famous for its Azadari world wide. Commonly it is famous as Chilalianwala, Mojianwala as both villages are connected.

Main Casts:

  • Gujjar
  • Syed
  • Mochi
  • Tarkhan
  • Jogi

etc.

mojianwala

Highly Qualified Personalities:

  1. Husnain Abbas Kazmi (currently serving as Senior Civil Judge)
  2. Syed Raees Naqvi (First CSP of Mojianwala currently he is serving in Lahore)
  3. Ch. Zafar Iqbal (Additional Session Judge)
  4. Syed Hasan Raza (Deputy District Prosecutor)

Social Welfare Organizations

  • Helping Hands

May Allah Bless This Village (AAMEEN)


Information provided by: Hassan

Email Address: alex.smith2694@gmail.com

نوٹ: کسی بھی قسم کی درستگی کیلئے کمنٹس کریں یا ہمیں ای۔میل کریں۔ شکریہ

dady

Dady دادے

Dady دادے

By: عدنان اشرف تارڑ

Village History: گائوں کی تاریخ

دادے Dady گاؤں پھالیہ سے جنوب مغرب میں بھیرووال روڈ سے 3 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک سر سبز وشاداب گاؤں ہے۔ ۔اس کی کل آبادی تقریبا 2،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ گاؤں میں اکثریت تارڑ برادری کی ہے۔ اس کے علاوہ گوندل اور وڑائچ ,سندھوں برادی بھی موجود ہے۔

گاؤں کے لوگوں کا ذریعہ معاش  کھیتی باڑی کے علاوہ تجارت وغیرہ ہے اور گاؤں کے بیشتر نوجوان بیرونِ ملک مقیم ہیں۔ پورے گاؤں میں دیوبندی مسلک کے علاوہ3 گھر شعیہ برادری کے بھی ہیں  لیکن گاؤں میں کوئی مذہبی انتشار نہیں ہے۔ اس گاؤں میں Crime Rate صفر ہے۔ گاؤں کوئی لڑائی جھگڑا نہیں نہ کوئی پیشہ ور مجرم ہے

Main Casts: مشہور ذاتیں

تارڑ، وڑائچ، سندھو، گوندل، اس کے علاوہ نائی، موچی، ترکھان، ماچھی، لوہار، دیندار، کاسبی، کمہار برادری بھی موجود ہے

Social Personalities of Village: سماجی شخصیات

احمد دین تارڑ نمبردار مرحوم

حاجی محمد اشرف تارڑ

سکندر حیات تارڑ نمبردار

عمر حیات تارڑ

باطی خاں وڑائچ

اعجاز احمد گوندل

عدنان اشرف تارڑ

حسین علی گوندل

خاور گوندل

کفایت اللہ تارڑ

عادل شیر تارڑ

رضوان اکبر تارڑ

وقاص اسلم تارڑ

سید وارث حسین شاہ

اختر تارڑ

احسان اللہ گوندل

اسحاق تارڑ

مبشر تارڑ

Highly Qualified Personalities: پڑھی لکھی شخصیات

ماسٹر ریاض گوندل ریٹائر ہیڈ ماسٹر

اخلاق احمد تارڑ پنجاب پولیس

 صفدر تارڑ ASI پنجاب پولیس

رضوان اسلم ترکھان

اسجد محمود سندھو

محسن علی مانی

dady

Schools and Colleges: سکول، کالجز

گورنمٹ بوائز پرائمری سکول

گورنمٹ گرلز پرائمری سکول

مدرسہ بوائز جامعہ رحمنیہ دادے

مدرسہ گرلز جامعہ رحمنیہ دادے

Sports: مشہور کھیلیں

بالی وال، کرکٹ، کبڈی

Main Crops: اہم فصلیں

کندم، چاول، شوگر کین

Problems of the Village: گائوں کے مسائل

گیس ،سیورج

May Allah Bless This Village (AAMEEN)


Information provided by عدنان اشرف تارڑ

Email Address: adnantarar511@gmail.com

Contact No. 03008832509

نوٹ: کسی بھی قسم کی درستگی کیلئے کمنٹس کریں یا ہمیں ای۔میل کریں۔ شکریہ

village kot hast khan mandi bahauddin

Kot Hast کوٹ ہست

Kot Hast کوٹ ہست

By: Farhan Mazhar

Introduction:

Village Kot Hast کوٹ ہست also called as Kot Hast khan is in tehsil Phalia, District Mandi Bahauddin.

Neighboring Villages:

village kot hast khan mandi bahauddin

Major Casts:

  • Gondal

Social Personalities:

  • Nasir Gondal Wali ka
  • Farhan Gondal (Hast Ka)
  • Muhammad Iqbal Gondal
  • Muhammad Aslam Gondal

Highly Qualified Personalities:

  1. Nasir Gondal (Wali ka)
  2. Zafar Gondal (Advocate)
  3. Munawer Gondal (Advocate)
  4. Muzaffar Gondal
  5. Zohaib Hassan Gondal
  6. Farhan Mazhar Gondal
  7. Zahoor Ahmad
  8. Muhammad Azam Gondal
  9. Muhammad Nawaz

Schools and Colleges:

  • Government Primary school for boys And Girls

Main Crops:

  • Rise
  • Wheet

Problems of the Village:

  • Gas

May Allah Bless This Village (AAMEEN)


Information provided by Farhan Mazhar

Email Address: farhangondal147@gmail.com

Contact No. 03446062717

Kot islam mandi bahauddin

Kot Islam کوٹ اسلام

Kot Islam کوٹ اسلام

By: Moazzam Tufail

History:

Village Kot Islam کوٹ اسلام located in tehsil and district Mandi Bahudain this village is historical. Pakistan banny se Phely ader Sikh rety they bad main wo Hindustan chaley gey aor Muslim abaad ho gey. Is ki population 1,800 tak ha. source of income 40% agriculture and 60% People abroad France, Spain, Italy, Greece.

Main Casts:

  • Dillowane
  • Gondal
  • Gujjar
  • Hujjan
  • Sayyed
  • Mian
  • Warraich

Social Personalities:

  1. Riaz Ahmad Gondal (advocate)
  2. Riaz Ahmad Hujjan (counselor)
  3. Tasawar Iqbal Hajjan
  4. Moazzam Tufail Gondal
  5. Ijaz Ahmad Gondal
  6. Ghulam Raza (Lamberdar)
  7. Syed Ajmal Shah
  8. Shehzad Ahmad (Girdawar)
  9. Zaka Ullah Warraich
  10. Hassan Fiaz Gondal
  11. Saqib Ijaz Gondal (South Africa)

Highly Qualified Personalities:

  1. Riaz Ahmad Gondal (Advocate)
  2. Moazzam Tufail Gondal (Civil Engineer In Bahrain)
  3. Hafiz Hassan Riaz Gondal (Advocate High Court)
  4. Dr. Tanzeela Riaz (P.hD)
  5. Imran Tufail Gondal (France)
  6. Main Akhtar (Advocate)
  7. Khurrm Shahzad
  8. Naveed Ul Hassan
  9. Aqib Ijaz Gondal (Electric Engineer)
  10. Mohsin Raiz Gondal (Software Engineer)

Kot islam mandi bahauddin

Social Welfare Organizations

  • Kot Islam Welfare Committee
  • Kot Islam Melad Committee

Schools and Colleges

  • Govts Girl High School

Main Crops:

  • Wheat
  • Rice
  • Sugar

Sports:

  • Kabaddi
  • Cricket

Problems of the Village:

  1. Gas
  2. Dispensary
  3. Transport
  4. Education
  5. Madrisa

May Allah Bless This Village (AAMEEN)


Information provided by Moazzam Tufail

Email Address: mozaimtufailgondal55678@gmail.com

Contact No. 923443503499

Please comment for any correction or send us email. Thank you

village lak tribe

Lak لک

Lak لک

By: Zaheer Akhtar

History:

The Lak لک tribe is spread all over the world. But most of the Lak tribes are found in abundance in Arab countries. There are an estimated two million tribes in Iran and quite a few in Iraq. People of the Lak race are bold, courageous and fearless in nature.

In Pakistan, Laks are found in large numbers in various parts of the country and mostly in Sargodha in Punjab. One Lak village is located in Tehsil Phalia District Mandi Bahauddin. There are quite a number of Laks in this village who are very fond of Chaudharahat. According to a genealogy, it is believed that the people of this village came from the village of Lak in Sargodha.

لک قبیلہ پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے لیکن زیادہ تر لک قبائل عرب ممالک میں کثرت سے پائے جاتے ہیں ایران میں ایک اندازے کے مطابق بیس لاکھ قبائل اور عراق میں بھی کافی حد تک پائے جاتے ہیں لک نسل کے لوگ دلیر جرات مند اور نڈر طبعیت کے حامل ہیں پاکستان میں لک ملک کی محتلف حصوں اور زیادہ تر پنجاب میں سرگودھا میں کافی تعداد میں لک نسل میں پائے جاتے ہیں ۔۔۔۔ ایک لک گاؤں تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین میں واقع ہے اس گاؤں میں کافی تعداد میں لک موجود ہیں جو بہت زیادہ چودھراہٹ کے شوقین ہیں ایک شجرہ کے مطابق  لوگوں کا قیاس ہے کہ اس گاؤں کے لوگ سرگودھا کے گاؤں لک سے آئے ہیں۔

Nearest Villages:

Schools:

  1. Govt. Girls Community Model Elementary School (GGCMES Lak)

May Allah Bless This Village (AAMEEN)


Information provided by Zaheer Akhtar

Email: zaheerakthar9654@gmail.com‎

کسی بھی قسم کی درستگی کیلئے کمنٹس کریں یا ہمیں ای۔میل کریں۔ شکریہ