Skip to content Skip to left sidebar Skip to footer

Tag: Village Channi Gehna

village

Channi Gehna چھنی گہنا

Channi Gehna چھنی گہنا

Information Provided By: Arshad Ranjha

Introduction:

ہمارا گاؤں چھنی گہنا تحصیل پھالیہ میں ہے۔ یہ گائوں تقریباً تین ہزار نفوس پر مشتمل رانجھا فیملی کا گاؤں ہے لڑکیوں اور لڑکوں کیلئے علیحدہ علیحدہ ایک پرائمری سکول ہے اہم شخصیات میں چوہدری لال خان رانجھا مرحوم MPA  چوہدری لیاقت علی رانجھا بانی صدر pti ضلع منڈی بہاؤ الدین سابق چیئرمین بیت المال منڈی بہاؤ الدین چوہدری ضیاء الحق رانجھا ڈائریکٹر BPS 19 پاکستان پوسٹل ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد  شاہد اقبال رانجھا ڈائریکٹر پروٹوکول ASF اسلام آباد ایئرپورٹ چوہدری اعجاز احمد رانجھا سابق انسپکٹر پولیس انچارج سپیشل برانچ

ہمارا گاؤں پھالیہ بھیروال روڈ پر واقع طارق آباد سے پانچ کلومیٹر دور گوجرہ روڈ پر واقع ہے
ماسٹر محمد ارشد رانجھا آف چھنی گہنا تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاؤ الدین
May Allah Bless This Village
Last edited on 13 August, 2022