Bara Dari Mandi Bahauddin
سردار گور مکھ سنگھ لامبہ جو سکھ فوج کا جرنیل تھا فوجی خدمت کے بدلے منڈی بہاوالدین کے علاقہ لالا پنڈی کوٹ ستار چک بساوا اور موجودہ بارہ دری کی جاگیر الاٹ ھوئی۔سردار گور مکھ سنگھ کے ایک بیٹے کا نام گیان سنگھ تھا۔
جس نے اس جگہ بارہ دری کے نام سے ایک خوبصورت عمارت بنوائی جو یہ گاوں بارہ دری نام سے مشہور ھوا۔گیان سنگھ کے دو بیٹے تھا سردار تارا سنگھ اور سردار ہری کریشن سنگھ یہ محل سردار ہری کریشن سنگھ نے 1925 میں بنوایا تھا جو بارہ دری کی شان ٹہرا۔اینگریوں کی جمعبندی میں گیان سنگھ نے گاوں نام اپنے باپ کے نام سے منسوب کیا۔۔
رکھ سردار گور مکھ سنگھ، مگر مشھور بارہ دری سے ہی ھوا۔یہ سردار اب انڈیا میں تیپلہ گاوں ضلع انبالہ ہریانہ میں بارہ دری والے سردار کے نام سے جانے جاتے ھیں۔
شکریہ