Skip to content Skip to left sidebar Skip to footer

Tag: 11 chak

Chak No. 11 Mandi Bahauddin

Chak No. 11 چک نمبر

Chak No. 11 چک نمبر

By: Arslan gondal

Village History:

This village Chak No. 11 چک نمبر came into being during the British era when military officers of the time were given inheritance on retirement or success. At that time this area along with Sohawa Dilowana which is 22 square meters was given to the then Army Colonel Raja Feroze Khan and a Pathan lieutenant. Thereafter, plots of one kanal were distributed among the zamindars for settlement and fixed.

یہ گاؤں انگریز دور میں قیام میں آیا جب اس وقت کے آرمی آفیسرز کو ریٹائرمنٹ یا کوئی کارنامہ سر انجام دینے پر وراثت انعام دی جاتی تھی اس وقت سوہاوہ دلوآنہ کے ساتھ یہ رقبہ جو 22 مربع پر مشتمل ہے اس وقت کے آرمی کرنل لفٹیننٹ راجہ فیروز خان اور ایک پٹھان لیفٹننٹ کو بطور انعام دیا گیا۔ اس کے بعد آباد کاری کے لیے زمینداروں میں ایک ایک کنال کے پلاٹ تقسیم کیے گئے کے اسے آباد کیا گیا۔

Chak No. 11 Mandi Bahauddin

گائوں کی ثقافت:

گاؤں میں گوندل برادری راجہ برادری پٹھان برادری سدھ برادری اور ملک برادی ہے اور اللہ کے کرم سے ہر قسم کی لڑائی جھگڑے سے پاک ہے

مشہور ذاتیں:

گوندل برادری

راجہ برادری

پٹھان برادری

سید برادری

ملک برادی

سدھ برادری

مہار برادری

وڑائچ برادری

ہنجرا برادری

آرائیں برادری

سماجی شخصیات:

گاؤں کی سماجی شخصیات میں گوندل برادری کے حاجی محمد امین بہت ہی اہم شخصیت ہیں جنہوں نے گاؤں کی بہتری اور ترقی کے لیے بنا کسی مفاد ہر سہولت کے لیے صوبائی ہو یا وفاقی ہر سطح پر گاؤں کے لیے محنت کی اور ایک اور شخصیت ایڈوکیٹ شہزاد مہدی جو ویلفیئر کاموں میں اپنی پہچان آپ ہیں۔ سید برادری کے دستار شاہ صاحب ہیں۔ انجینیرنگ میں اپنی پہچان آپ ہیں اور اب ایک نوجوان جس کا ۔نام محمد ارسلان بھی اپنی مثال آپ ہے

پڑھی لکھی شخصیات:

سید دستار شاہ انجنئیر

ایڈوکیٹ شہزاد مہدی

جنید بشیر  (ایم اے)۔ ہال انگلینڈ

محمد ارسلان سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صحافی

سید ارسلان بدر بطور استاد اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں

راجہ منظور ایئر فورس

فلاحی ادارے:

انسانیت دوست ویلفیئر سوسائٹی

سادات ویلفیئر سوسائٹی مہدی خاں ویلفیئر سوسائٹی

میرا سوہنا پنڈ چک نمبر 11

سکول اور کالجز:

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک نمبر 11

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول چک نمبر 11

گورنمنٹ آفٹرنون سکول عدالت آباد چک نمبر 11

اہم فصلیں:

گاؤں کی مٹی بہت زرخیز ہے جسے دو نہروں کا پانی سیراب کرتا ہے اور ہر فصل اگائی جا سکتی ہے۔ کماد ہو گندم ہو چاول کوں باغات ہوں ہر چیز

گائوں کے مسائل:

نکاسی نالا نا ہونے کی وجہ سے اور نئی آبادی میں بجلی پختگی

May Allah Bless This Village (AAMEEN)


Information provided by Arslan gondal

Email Address: muhammad.arslan_009@yahoo.com

Contact No. 03457069727

کسی بھی قسم کی درستگی کیلئے کمنٹس کریں یا ہمیں ای۔میل کریں۔ شکریہ