Tag: Baradari Mandi Bahauddin

Bara Dari Mandi Bahauddin

سردار گور مکھ سنگھ لامبہ جو سکھ فوج کا جرنیل تھا فوجی خدمت کے بدلے منڈی بہاوالدین کے علاقہ لالا پنڈی کوٹ ستار چک بساوا اور موجودہ بارہ دری کی جاگیر الاٹ ھوئی۔سردار گور مکھ سنگھ کے ایک بیٹے کا نام گیان سنگھ تھا۔ جس نے اس جگہ بارہ دری کے نام سے ایک خوبصورت عمارت بنوائی جو یہ گاوں بارہ دری نام سے مشہور ھوا۔گیان سنگھ کے دو بیٹے تھا سردار تارا سنگھ اور سردار ہری

Read More