Form for Financial Aid of Corona Virus for district Mandi Bahauddin
How to Fill Form.
نمبر شمار
کو خالی چھوڑ دیں۔
چک/موضع
میں اپنے گائوں، محلہ، شہر، علاقہ کا نام لیکھیں۔
نام سربراہ
میں اپنا (درخواست دہندہ) کا نام لکھیں۔
شناختی کارڈ نمبر
میں اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر لکھیں۔
موبائل نمبر
میں اپنا موبائل نمبر لکھیں۔
ماہانہ آمدن
میں اپنی ماہانہ اآمدن لکھیں۔
زیر کفالت افراد کی معلومات
میں درخواست دہندہ کے زیر کفالت رہنے والے افراد کی کل تعداد لکھیں۔ اور نچے ان تمام افراد کی معلومات لکھیں۔ اگر کوئی فرد معزور ہے تو کیفیت میں معزور لکھیں، نہیں تو خالی چھوڑ دیں۔
Free Consultation with Doctors in Mandi Bahauddin in Corona Virus Days
فارم کے اآخر میں اس دن کی تاریخ لکھیں اور محلے، گائؤں کے نمبردار کا نام، مہر اور دستخط کروا کر ڈپٹی کمشنر آفس ضلع کمپلیکس منڈی بہاوالدین میں جمع کروایں۔
1 Comment
Yeah jo farm hia kaha se mile ga ya kon de raha hia plz send me details