Chak No. 49 چک نمبر
Chak No. 49 چک نمبر
By: Mobeen Arshad
Introduction:
۔ Chak No. 49 چک نمبر 49 انگریز دور سے آباد ہے اور منڈی ضلع کا آخری چک ہے۔ گاؤں کی اپنی 75 ایکڑ سرکاری رقبہ ہے جس میں سے تقریبا 25 ایکڑ پر عرصہ دراز سے ہی پٹھان قوم آباد ہے۔ منڈی سرگودھا کی سرحد پر واقع آخری چک ہے جو کے پنڈی راواں ، سندا اور سرگودھا کے آخری گاؤں ہجن سے ملتا ہے ۔
Nearest Villages:
- Pindi Rawan
- Sanda
- Hajjan
Village Culture:
لوگ زراعت کے ذریعے معاشی نظام چلاتے ہیں۔ لوگ اپنی پورانی ثقافت سہمبالے ہوۓ ہیں۔ لوگ آج بھی پورانے خیال رکھتے ہیں۔
Main Casts:
- Gondal
- Gujjar
- Qazi
- Raja
- Mair Minhas
- Virik
Social Personalities:
- Ch. Ashraf Mair
- Raja Nasar Abbas
- Nasir Ameer Qureshi
- Mukhtar Gujjar
- Faiz -ul- Lah Gondal
Highly Qualified Personalities:
- Raja Arshad (Advocate)
- Qazi Tahseen Ali (Advocate)
- Tahir Minhas (Principle)
Social Welfare Organizations
Social Welfare Organization is run by Qazi Arshad and Haji Malik Rauf. Which works for social welfare of village.
Schools and Colleges
- 2 Primary Schools
- No College
Main Crops:
گندم
کنو
کماد
چاول
Problems of the Village:
گاؤں میں کھیلنے کے لۓ کوئ گراؤند نہیں ہے۔ سرکاری رقبہ بھی موجود ہے
May Allah Bless This Village (AAMEEN)
Information prodivded by Mubeen Arshad
Contact Number: 03025300230
Email Address: qqazimoeenarshad@gmail.com