Tag: Bambli Phalia

Bumbli بمبلی

 یہ گاوں ایک آدمی کے نام سے مشہور ہوا جس کی ذات تارڑ تھی مگر اب اس کا نام کاغذات سے نہیں ملتا. اس گاؤں کو 1947 سے پہلے قائم کیا گیا تھا. یہ گاؤں شہر پھالیہ کے جنوب میں 3 کلومیٹر ہے. گاؤں کی آبادی 1998 کے مطابق 4000 تھی Bumbli بمبلی Bambli This village is famous for the name of a person whose name is not found in papers. He was Tarar by Cast. This village

Read More