Skip to content Skip to left sidebar Skip to footer

Tag: village dady

dady

Dady دادے

Dady دادے

By: عدنان اشرف تارڑ

Village History: گائوں کی تاریخ

دادے Dady گاؤں پھالیہ سے جنوب مغرب میں بھیرووال روڈ سے 3 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک سر سبز وشاداب گاؤں ہے۔ ۔اس کی کل آبادی تقریبا 2،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ گاؤں میں اکثریت تارڑ برادری کی ہے۔ اس کے علاوہ گوندل اور وڑائچ ,سندھوں برادی بھی موجود ہے۔

گاؤں کے لوگوں کا ذریعہ معاش  کھیتی باڑی کے علاوہ تجارت وغیرہ ہے اور گاؤں کے بیشتر نوجوان بیرونِ ملک مقیم ہیں۔ پورے گاؤں میں دیوبندی مسلک کے علاوہ3 گھر شعیہ برادری کے بھی ہیں  لیکن گاؤں میں کوئی مذہبی انتشار نہیں ہے۔ اس گاؤں میں Crime Rate صفر ہے۔ گاؤں کوئی لڑائی جھگڑا نہیں نہ کوئی پیشہ ور مجرم ہے

Main Casts: مشہور ذاتیں

تارڑ، وڑائچ، سندھو، گوندل، اس کے علاوہ نائی، موچی، ترکھان، ماچھی، لوہار، دیندار، کاسبی، کمہار برادری بھی موجود ہے

Social Personalities of Village: سماجی شخصیات

احمد دین تارڑ نمبردار مرحوم

حاجی محمد اشرف تارڑ

سکندر حیات تارڑ نمبردار

عمر حیات تارڑ

باطی خاں وڑائچ

اعجاز احمد گوندل

عدنان اشرف تارڑ

حسین علی گوندل

خاور گوندل

کفایت اللہ تارڑ

عادل شیر تارڑ

رضوان اکبر تارڑ

وقاص اسلم تارڑ

سید وارث حسین شاہ

اختر تارڑ

احسان اللہ گوندل

اسحاق تارڑ

مبشر تارڑ

Highly Qualified Personalities: پڑھی لکھی شخصیات

ماسٹر ریاض گوندل ریٹائر ہیڈ ماسٹر

اخلاق احمد تارڑ پنجاب پولیس

 صفدر تارڑ ASI پنجاب پولیس

رضوان اسلم ترکھان

اسجد محمود سندھو

محسن علی مانی

dady

Schools and Colleges: سکول، کالجز

گورنمٹ بوائز پرائمری سکول

گورنمٹ گرلز پرائمری سکول

مدرسہ بوائز جامعہ رحمنیہ دادے

مدرسہ گرلز جامعہ رحمنیہ دادے

Sports: مشہور کھیلیں

بالی وال، کرکٹ، کبڈی

Main Crops: اہم فصلیں

کندم، چاول، شوگر کین

Problems of the Village: گائوں کے مسائل

گیس ،سیورج

May Allah Bless This Village (AAMEEN)


Information provided by عدنان اشرف تارڑ

Email Address: adnantarar511@gmail.com

Contact No. 03008832509

نوٹ: کسی بھی قسم کی درستگی کیلئے کمنٹس کریں یا ہمیں ای۔میل کریں۔ شکریہ