Chhawind چَھوِنڈ
گاؤں کا نام چَھوِنڈ
By: کاشف گوندل
تعارف
ہمارے گائوں کا نام چَھوِنڈ Chhawind ya Chawind ہے۔ بادشاہ پور اور کرتووال اس گاؤں کے بیٹے ہیں یہ گاؤں ہریا ‘ساہنا‘ شمہاری اور بادشاہ پور کے درمیان ہے۔ گاؤں کے لوگوں کا زیادہ تر پیشہ کاشتکاری ہے۔ گاؤں کے تقریباً 250/300 گھر ہیں۔ لوگ بہت مہمان نواز ہیں اس گاؤں میں رہنے والے لوگوں میں کثیر تعداد سید برادری اور گوندل برادری ہے۔ چند گھر تارڑ ‘ وڑائچ اور کررڑ برادری کے ہیں۔ ایک ۔پرائمری سکول اور دو جامع مساجد ہیں اور دو امام بارگاہ ہیں
گائوں کے قریبی دیہات:
چک نمبر 21
گاؤں کی مشہور شخصیات
محمد یار ولد سردار خاں گوندل ( مرحوم)
سید ظہور شاہ (مرحوم)
ڈاکٹرسید قیصر عباس شاہ (heart specialist)
وقاص نذر گوندل (ایڈووکیٹ)
ارشد محمود گوندل (ایڈووکیٹ)
سید تقویم شاہ (LLB PHD) UK
زوار عباس تارڑ
اظہر عباس وڑائچ
کاشف گوندل(سردارےکا)
حسن نواز گوندل (مرجےکا)
ذیشان مظہر گوندل (راحمے کا)
May Allah Bless This Village (AAMEEN)
Information provided by Kashir Gondal
Email Address: gondalkashif98@gmail.com
کسی بھی قسم کی درستگی کیلئے کمنٹس کریں یا ہمیں ای۔میل کریں۔ شکریہ
Last updated on 24-06-2024
0 Comments