Skip to content Skip to left sidebar Skip to footer

Kuthiala Sheikhan کٹھیالہ شیخاں

Kuthiala Sheikhan کٹھیالہ شیخاں

کٹھیالہ شیخان کا شمار ضلع منڈی بہاولدین کے بڑے اور ترقی یافتہ قصبوں میں ہے کٹھیالہ شیخاں کو اگر چھوٹا شہر بھی کہا جائے تو بے جا نا ہوگا کٹھیالہ شیخاں ضلع منڈی بہاولدین کا مرکزی مقام بھی ہے یہاں کے لوگ پڑھے لکھے اور خوش اخلاق ہیں

گاؤں کی مشہور اور ی تعليم يافتہ شخصيات:

  • ممتاز احمد شیخ
  • ،ناصر سعود فیصل نمبردار
  • ،شاہد عمران نمبردار،
  • ایاز احمد شیخ صدر پریس کلب کٹھیالہ شیخاں
  • محمد ارشد غفاری
  • ،محمد سعید اشرف فاروقی راہنما سپاہ صحابہؓ ضلع منڈی بہاولدین
  • شفقت معاویہ
  • تصور اقبال شہالم کا خضر حیات گوندل

کٹھیالہ شیخاں کی مشہور شخصیات ہیں

: اہم فصلیں

مونجی گندم گنا گاوں کی اہم فصلیں ہیں

گاؤں کے قريبی ديھات:

رتوال, مکے وال, منڈ, عیدل ،کھائی, کٹھیالہ شیخاں کے ساتھ نواحی دیہات ہیں

اپنے گاوں کے مسائل اور ضروریات:

: آبادی کے لحاظ سے گاوں کو بہت مشکلات کا سامنا ہے آبادی کے اعتبار سے کٹھیالہ شیخاں میں بوائز کالج کی کمی ہے مین بازار جو کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے قبرستان کی چاردیواری نہ ہونے کی وجہ سے قبروں کی بے حرمتی معمول ہے گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں نکا سی آپ کا بھی کوئی خاص انتظام نہیں ہے

کسی بھی قسم کی درستگی کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔ شکریہ

0 Comments

There are no comments yet

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.